ایک رسک انالیسز کے معیار پر اثر انداز ہوسکنے والے عوامل میں شامل ہیں :

  • معلومات تک رسائی ،
  • انالیسز مکمل کرنے کے لئے درکار وقت ، اور
  • مضمون سے واقفیت

آئیے اسے مزید غور سے دیکھتے ہیں ۔

آغاز کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں۔

کافی وقت اور معلومات تک رسائی
Ample Time and Access to Information
 
واقفیت
Familiatrity

ایک رسک انالیسز کے نتائج میں ہم بہت زیادہ پر اعتماد ( اور غیر یقینی میں کم مبتلا ) ہوسکتے ہیں جب ہمیں معلومات  تک آسان رسائی اور اس معلومات کو اکھٹا کرنے ، معائنہ کرنے ، اور غور کرنے کے لئے کافی وقت مل سکتا ہو ۔  

عام اصطلاح میں ، ہم ان حالات میں زیادہ آرام دہ محسوس کرتے ہیں جن سے ہم واقف ہیں ، چاہے وہ زیادہ رسک والے ہی کیوں نہ ہوں ۔ یقینی رسکس کا انالیسز کر نے کا ہمیں جتنا زیادہ تجربہ ہوگا ، اسی طرح کے رسکس کا انالیسز کرتے ہوئے ہم حاصل ہونے والے نتائج کے بارے میں اتنے ہی زیادہ پر اعتماد ہونگے ۔  

۲ | ۱ Previous Start Again exclamation