سبق ۳: پیسٹ رسک انالیسز کی اقسام  

پی آر اے (PRA) پودوں کی صحت عامہ کے بہت سارے معاملات میں فیصلوں کو سپورٹ دینے کے لئے سائنٹیفک اور دوسرے ثبوت فراہم کرتا ہے ۔ سبق ۳ میں ، ہم آپ کو پی آر اے  ( PRA )کی تین بنیادی اقسام سے متعارف کرائیں گے اور ان کی افادیت کے بارے میں جانیں گے ۔

وین برنیٹ -

سبق نمبر ۳ کے اختتام پر ، آ پ کو مختلف صورتحالوں کی اچھی سمجھ بوجھ حاصل ہو جائے گی جن میں پیسٹ رسک انالیسز(پی آر اے PRA) کرنے کی ضرورت ہو سکتی ہے ۔ آرگینزم  (Organism) اور پاتھ وے  (Pathway) پی آر ایز (PRAs) پر خصوصی توجہ دی جائے گی اور پاتھ وے پی آر اے(Pathway PRA)  کی ایک خاص قسم – کموڈٹی پی آر اے(Commodity PRA)  پر بھی بات چیت کی جائے گی ۔

  • موضوع ۱: پی آر اے کے ابتدا کے پوائنٹس
  • موضوع ۲: آرگینزم پی آر اے  (Organism PRA)
  • موضوع ۳: پاتھ وے پی آر اے (Pathway PRA)
  • موضوع ۴: کموڈٹی پی آر اے (Commodity PRA)

آغاز کرنے کے لئے ، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع   ۱   کا انتخاب کریں ، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱پر چلے جائیں ۔