سبق ۲: پیسٹ رسک انالیسز میں اصطلاحات اور غیر یقینی صورتحال
سبق ۲ میں ، ہم پی آر اے (PRA) کے لئے ہم آہنگ اصطلاحات کی اہمیت جانیں گے اور اس پر بات چیت کریں گے ۔ ہم غیر یقینی صورتحال اور اس کے پی آر اے (PRA) پر اثرات پر بھی بات چیت کریں گے ۔
سبق ۲کے اختتام تک ، آپ پیسٹ رسک انالیسز سے متعلق مخصوص اصطلاحات سے واقفیت حاصل کر لیں گے ۔ آپ غیر یقینی صورتحال اور پی آر اے (PRA) کے نتائج میں اس کے کردار کو بھی سمجھیں گے ۔
- موضوع ۱: پی آر اے (PRA) میں اہم اصطلاحات اور تصورات
- موضوع ۲: پی آر اے (PRA) میں غیر یقینی صورتحال
آغاز کرنے کے لئے ، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں ، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱پر چلے جائیں ۔