سبق ۱: رسک انالیسز کا تعارف
اس سبق کے اختتام پر ، آپ کو رسک انالیسز کے بنیادی اجزا ءسمیت رسک انالیسز کی سمجھ بوجھ حاصل ہوگی ۔ آپ کو پیسٹ رسک انالیسز پی آر اے ( PRA ) کے تصور ، اس کے اطلاق ، اور ایس پی ایس معاہدے اور آئی پی پی سی کے ساتھ اس کے تعلق سے متعارف کرایا جائے گا ۔
- موضوع۱ : رسک انالیسزکیا ہے ؟
- موضوع۲ : پیسٹ رسک انالیسز کا تعارف
- موضوع۳ : پی آر اے اور ایس پی ایس معاہدہ
- موضوع۴ : پودے کی صحت عامہ کے تحفظ میں آئی پی پی سی ، آر پی پی اوز ، اور این پی پی اوز کے کردار
آغاز کرنے کے لئے ، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں ، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں ۔